Tag: #Empowerment
-
Hivoices participant Dharminder kumar attending police training
رحیم یارخان ہائے وائس کے ممبر دھر میندر اورفرینڈز آف پولیس کے طلباء کے وفد کی ڈی پی او آفس آمد مختلف برانچز و مراکز کا دورہ کیا، پولیس افسران و آفیشلز نے ورکنگ کے متعلق آگاہی فراہم کی طلباء کی جانب سے گہری دلچسپی کا اظہار۔ تفصیل کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر…